
صحت کے لئے دہی کے فوائد
قسم : غذائیت ٹپ , Today's Tip
جب انسانی صحت کی بات آتی ہے تو دہی اس میں ایک صحت مند غذا ہے. یہ کیلشیم , پروٹین اور معدنیات سے بھرپور ہے. یہ آپکی ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے. روزانہ دہی کا ایک پیالہ کھانے سے آپکا معدہ ٹھیک رہتا ہے . یہ ورزش کے بعد کھانے سے آپکی معدنیات کی کمی کو پورا کر دیتا ہے. وزن کم کرنے میں بھی یہ بہت فائدہ مند ہے.
دہی آپکا بلڈ پریشر ہائی نہیں ہونے دیتا. یہ قوت مدافعت کے نظام کو بھی فروغ دیتا ہے, آپکی بھوک کی کمی کو پورا کرتا ہے. اسکے علاوہ اسکا استمعال آپکی ذہنی صلاحیت کو بھی بڑھاتا ہے. یہ آسٹیوپوروسس کی روک تھام میں بہت فائدہ مند ہے.
English
اردو