زمرہ آرکائیو: مردانہ & زنانہ

  • 0
موسمی الرجی

موسمی الرجی اور اسکا علاج

انسانی جسم میں الرجی ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں. اردگرد کا ماحول اور کچھ عناصر الرجی ہونے کے زمےدار ہیں. قدرت نے ہمیں مدافعتی نظام دیا ہے، لیکن ایسے لوگ جنکا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہوتا ہے وہ ان موسمی الرجیز کا جلدی شکار ہوجاتے ہیں.

“مزید پڑھیں ”

  • 0
عمر سے پہلے بالوں کا سفید ہونا

عمر سے پہلے بالوں کا سفید ہونا

جب ہم پیدا ہوتے ہیں تو , ہمارے گھنے اور چمکدار بال ہوتے ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انکی چمک ختم ہوجاتی ہے یا تو یہ پورے سفید/ سرمئی ہوجاتے ہیں یہ صرف جڑوں سے ہوتے ہیں. آج کل سفید بال بالغوں کے لئے عام سی بات ہے، کیوں کہ تیس سال کی عمر کے بعد بال سفید ہونا شروع ہوجاتے ہیں. مشکل تب ہوتی ہے جب یہ سفید بال چھوٹی عمر میں ظاہر ہوجاتے ہیں. جوانی میں یا چھوٹی عمر میں سفید بال ہونا بہت ہی حیرت انگیز بات ہے. کبھی کبھی سفید بالوں کا ایک جھرمٹ بن جاتا ہے کبھی کبھی یہ جڑوں سے سفید ہوجاتے ہیں اور کبھی بس سروں سے، نہ تو یہ سارے سیاہ ہوتے ہیں اور نہ ہی سارے سفید.

“مزید پڑھیں ”

بانجھ پن

بانجھ پن

بانجھ پن بہت عام مسئلہ ہے اور خرابی کی شکایت ہے. پانچ جوڑوں میں سے ایک بانجھ پن میں مبتلا ہے. کچھ صورتوں میں مردوں کو یہ شکایت ہوتی ہے جبکہ کچھ صورتوں میں عورتوں کو اس مسئلے کا سامنا ہوتا ہے. تحقیق کے مطابق 55 فیصد بانجھ پن مردوں میں پایا جاتا ہے اور 45 فیصد بانجھ پن خواتین میں پایا جاتا ہے. مردوں میں بانجھ پن کی وجہ پتلے متحرک خلیے ہوتے ہیں اور متحرک خلیوں کی تعداد ایک خاص ہد سے کم ہوتی ہے. مرد میں ایک ڈسچارج میں سپرم کی مقدار 3.5 ملی لیٹر ہوتی ہے. روزانہ 30 کروڑ sperms ایک مرد کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں.

“مزید پڑھیں ”

سردی کا چھالا

سردی گھاووں یا بخار چھالا

سردی کا چھالا جسکو بخار کا چھالا بھی کہتے ہیں جو کہ سرخ رنگ کا ہوتا ہے جس میں مادہ بھرا ہوتا ہے، جسے عموما پس بھی کہتے ہیں. یہ سردی کا چھالا یا بخار کا چھالا ہونٹ کے اوپر, منہ یا چہرے کے کسی بھی حصے پر نمایاں ہوتا ہے. یہ چھوٹے چھوٹے دانوں کی مانند ہوتا ہے اور ایک گروپ کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے. اگر اس چھالے کا علاج نہ کیا جائے تو یہ کافی عرصے تک رہ سکتا ہے. جیسا کہ پہلے میں نے ذکر کیا ہے یہ مادے سے بھرا ہوتا ہے جس کو پس بھی کہتے ہیں اس کی وجہ سے آپ سے بات چیت کرتے ہوئے دوسرے لوگ بھی متاثر ہو سکتے ہیں.

“مزید پڑھیں ”

منہ کی بو

منہ کی بو یا منہ سے بو آنا

یہ لوگوں میں بہت عام بیماری ہے لیکن اس کے باعث بہت شرمندگی کا سامنا ہوتا ہے. اس صورت میں منہ سے بو آتی ہے اور آپ کے اردگرد کے لوگوں کو اس سے واقعی پریشانی کا سامنا ہوتا ہے. اس میں مبتلا شخص سماجی اجتماع میں آزادانہ طور پر نہیں جا سکتا یا کسی بھی اجتعماع میں اپنے خیالات کو بیان نہیں کر سکتے ہیں. وہ انسان پھر خود کو تنہا اور پریشان محسوس کرنے لگتا ہے. اس کے علاوہ جو لوگ اس مسئلے سے متاثر شخص کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں ان کو بھی بہت مشکل کا سامنا ہوتا ہے.

“مزید پڑھیں ”

  • 0
کھانسی کا علاج

کھانسی کا علاج

کھانسی موسم سرما کی علامت ہے، موسم سرما شروع ہوتے ہی بہت لوگ اس کا شکار ہو جاتے ہیں.

کھانسی ایک وائرل بیماری کی طرح ہے، اور یہ باآسانی آپ کے گردونواح کے لوگوں کو متاثر کر سکتی ہے. یہ سانس کی بیماری ہے، یہ پھیپھڑوں اور سینے پر اثرانداز ہوتی ہے. عموما کھانسی کو تین قسموں میں تقسیم کیا جاتا ہے.

“مزید پڑھیں ”

  • 0
بواسیر

بواسیر سے تحفط اور علاج

بواسیر بہت عام بیماری ہے اور پاکستان میں یہ بیماری بہت عام ہے, اس سے جلد نجات حاصل کرنا بہت مشکل ہے. اگر اس بیماری کا وقت پر علاج ہو جائے تو یہ زیادہ نہیں بڑھتی. بواسیر کو ہرمرائڈز بھی کہتے ہیں. لفظ بواسیر یونانی زبان سے لیا گیا ہے جس کے معنی خون کا بہاو کے ہیں.

“مزید پڑھیں ”

  • 0
موسم سرما کی بیماریاں

سردیوں کے موسم امراض کی روک تھام کے لئے تجاویز

موسم میں اچانک سے تبدیلی ہر شخص کو راس نہیں آتی، یہ کسی نہ کسی طرح اثرانداز ہو جاتی ہے. خاص کر سردی کا موسم ہر شخص پر اثرانداز ہوتا ہے. سردی, کھانسی اور زکام موسم سرما کی عام بیماریاں ہیں اسکے علاوہ آپ گلے خراب سے بھی واقف ہوں گے. لیکن آپ خود کو محفوظ کر سکتے ہیں موسم سرما کی ان خطرناک بیماریوں سے. آپکو ان بیماریوں کے علاج کے لئے کسی ڈاکٹر کی ضرورت نہیں بلکہ کچن میں موجود چیزوں کا استعمال کرتے ہوئے ان سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں.

“مزید پڑھیں ”

بے خوابی کی وجوہات کیا ہیں

بے خوابی کی وجوہات

یہ بہت عام سی بات ہے کہ ہم سونے کے لئے بستر پر لیٹتے ہیں اور کافی دیر لیٹنے کے بعد بھی نیند نہیں آتی, اور اگلی صبح جاگنے کے بعد جسم میں تھکن محسوس ہونے لگتی ہے اور چکر آتے ہیں. گہری نیند حاصل کرنے کے طریقوں کے بارے میں بات کرتے ہیں. یہاں ہم آپ کو بتائیں گے کہ بے خوابی کی وجوہات کیا ہیں اور سادہ طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے بے خوابی سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے.

“مزید پڑھیں ”

  • 0
ذیابیطس

6 ذیابیطس کے خطرے کو بڑھانے والی بری عادات

ذیابیطس ایک عام بیماری ہے جس کے ہونے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی البتہ یہ مریض کی کوتاہی کی وجہ سے ہوتی ہے. ذیابیطس کے مریض ذیابیطس ہونے کے ذمےدار خود ہوتے ہیں. یہاں ہم کچھ عام عادات کا ذکر کریں گے جو ذیابیطس ہونے کی عام وجوہات ہیں.

کافی اور چائے سے گریز کریں

نارمل روٹین میں چائے یا کافی پینا کوئی بری عادت نہیں ہے.

“مزید پڑھیں ”