
کس طرح کمر کو سیدھا اور سمارٹ بنایا جاۓ؟
قسم : صحت & فٹنس ٹپ , Today's Tip
اپنے بیٹھنے اور کھڑے ہونے کے طرز کو بہتر بنا کر آپ آرام سے دبلی پتلی کمر حاصل کر سکتی ہیں . اچھے نتائج کے لئے مندرجہ ذیل عادتوں کو اپنائیں. جب آپ دفتر میں کام کر رہے ہوں تو ہر 20 منٹ تک یہ عمل جاری رکھیں. اونچی ایڑھی کے جوتے پہننے سے گریز کریں کیوں کہ یہ آپکی جلد کو ڈھیلا بناتے ہیں.
رات بھر ایک ہی کروٹ پر سونے سے بھی گریز کریں. نہ چاکلیٹ کھایئں اور نہ ہی زیادہ کافی پیئیں. روزانہ چہل قدمی کریں, یہ عمل آپکی کمر کو دبلا پتلا بناۓ گا. اور روزانہ رات سونے سے پہلے ایک کپ گرین ٹی میں لیموں ڈال کر پیئیں.
English
اردو