صحت کے لئے سفید گوشت کے فوائد

  • 0
سفید گوشت کے فوائد

صحت کے لئے سفید گوشت کے فوائد

سفید گوشت کے فوائد: سرخ گوشت میں زیادہ چربی اور کولیسٹرول ہے. جو لوگ زیادہ مقدار میں اور روٹین میں زیادہ سرخ گوشت کھاتے ہیں وہ زیادہ بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں. انکا وزن بھی آسانی سے بھر جاتا ہے اور وہ جلدی موٹے بھی ہوجاتے ہیں. لیکن اگر دوسری طرف دیکھا جاۓ تو سفید گوشت میں کم کولیسٹرول ہوتا ہے. اس سے کم کیلوری ہوتی ہیں.

اسکے استمال سے آپ اپنے وزن پر قابو پا سکتے ہیں. کوشش کریں کہ جب بھی آپ گوشت کھایئں تو اس پر سے اسکی اوپر والی جھلی/جلد ہٹا کر کھایئں. گوشت کو مناسب اور پورا پکایئں, کیوں کہ آدھے یا کم پکے گوشت میں جراثیم یا بیکٹیریا ہوسکتے ہیں جو آپکو بیمار کر سکتے ہیں.


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں