گہرے حلقوں کے لئے بہترین علاج

  • 0
درد حلقوں کو دور کرنے کے لئے کس طرح

گہرے حلقوں کے لئے بہترین علاج

آنکھوں کے نیچے سیاہ pigmentation کے طور پر حوالہ دیا جاتا ہے سیاہ حلقے ان کو بھی سائے کے طور پر جانا جاتا ہے. ان سیاہ حلقوں کے پیچھے کئی وجوہات ہوسکتی ہیں . اگر آپکی آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے بن رہے ہیں تو پریشان نہ ہوں , اور جو نیچے دیے گئے علاج ہیں ان پر عمل کریں .

سیاہ حلقوں کی کچھ بنیادی وجہ بیان کی گئی ہیں

جینیات
سیاہ حلقے جنیاتی وجوہات کی وجہ سے بھی ہوسکتے ہیں، اگر آپکو گوری رنگت میراث میں ملی ہے تو آپکی نیند کی کمی کی وجہ سے خون کی گردش سہی نہیں ہوتی اور جو کہ سیاہ حلقوں کی وجہ بنتی ہے .

عمر
بڑھتی عمر بھی سیاہ حلقوں میں اہم کردار ادا کرتی ہے، بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ جلد میں موجود ایک عنصرکولیجن باریک اور کمزور ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے وینز نمایاں نظر آنا شروع ہوجاتی ہیں .

موسمی الرجی
موسمی الرجی بھی سیاہ حلقوں کی ایک بڑی وجہ ہے جس میں وٹامن کی زیادتی جسم میں موجود خون کی نالیوں میں سوزش پیدا کر دیتی ہے . ادویات کا استمعال اس مسلۓ کا بہترین حل ہے .

نیند کی کمی
کم سونا 8 گھنٹے سے کم نیند سیاہ حلقوں کی وجہ بنتی ہے اور دوسری طرف ایک یہ بھی غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ زیادہ سونا صحت پے برا اثر نہیں ڈالتا . لوگ اس مقصد کے لئے زیادہ سونے کے عادی ہو جاتے ہیں . زیادہ نیند پوری کرنے سے گریز کریں کیوں کہ یہ سیاہ حلقوں میں اہم کردار ادا کرتی ہے .

دیگر اہم عوامل
آپکا طرز زندگی بھی بڑی اہمیت رکھتا ہے، اگر آپ زیادہ تمباکو نوشی کرتے ہیں تو یہ بھی سیاہ حلقوں میں ایک اہم وجہ ہے , رونا, شراب پینا اور زیادہ کیففن کا استمعال , جسمانی دباؤ اور زیادہ دیر تک کمپیوٹر کا استمعال سیاہ حلقوں کی اہم بڑی ہے

سیاہ حلقوں کے لئے علاج

بادام کا تیل
سیاہ حلقوں کے خاتمے کے لئے بادام کا تیل بہت فائدہ مند ہے , وٹامنEبھی اس علاج کے لئے آپ استمعال کر سکتے ہیں، بادام کے تیل کے کچھ قطرے آپکی ہتھیلی پر لیں اور آنکھوں کے گرد گولائی میں مساج کریں . اس عمل میں کئی بار دہرائیں.

کھیرے کا استمعال
کھیرے کا استمعال صحت مند ہے اور تازگی جلد پر اثر انداز, کھیرے کے دو حصے کاٹیں اور انھیں کچھ دیر کے لئے فریج میں رکھ دیں، اب ان کھیرے کے ٹکڑوں کو آنکھوں پے رکھیں اور تازگی محسوس کریں . ایک دوسرا طریقہ یہ کہ , کھیرے کے ٹکڑے کو پیس لیں اور اس میں لیموں کے چند قطرے شامل کر کے استمعال کریں .

آلو
آلو قدرتی طور جلد کی رنگت ہلکی کرنے والا ایک بہترین ایجنٹ ہے . آلو کا ایک تازہ ٹکڑا لیں اور اسے دانے دار شکل میں پیس لیں، اب اسکے جوس کو روئی کی مدد سےمتاثرہ حصے پر لگایئں، اس عمل کو تب تک جاری رکھیں جب تک نتیجہ حاصل نہ کر لیں .

ٹماٹر
سیاہ حلقوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ٹماٹر ایک بہترین حل ہے . ٹماٹر ایک مناسب مقدار میں لیں اور پیس لیں یہاں تک کہ ایک گاڑھا پیسٹ بن جائے، اب اسے آنکھوں کے نیچلے حصّے پے لگایئں اور سوکھنے دیں 20 منٹ کے بعد پانی سے دھو لیں . اس عمل کو ہفتے میں دو بار دوہرایئں .

 


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں