تازہ ترین فیشن کے رجحانات 2016

  • 0
تازہ ترین فیشن کے رجحانات 2016

تازہ ترین فیشن کے رجحانات 2016

فیشن اور میک اپ ہر لڑکی کی فطرت میں ہوتا ہے، ہر لڑکی اپنی خوبصورتی میں بہتری چاہتی ہے . میک اپ ہر لڑکی پر لازم ہوگیا ہے . خوبصورتی کسی بھی چیز پر منحصر کرتی ہے لیکن میک اپ آپکے چہرے پر ایک خاص تبدیلی لاتا ہے یہ میک اپ کرنے پر منحصر کرتا ہے . ہر سال علاقے کے لحاظ سے فیشن اور ٹرینڈ آتا ہے دنیا. اس سال بھی آئے فیشن اور ٹرینڈز کے نئے رنگ. میک اپ کے میدان میں نئی اصلاحات اور نئی تکنیک متعارف ہوئی ہیں . ہر وقت فیشن میں نئی اصلاحات ہوتی ہیں جس بنا پر پرانا فیشن پیچھے رہتا جاتا ہے، لیکن اگر کوئی فیشن زیادہ تعداد میں لوگوں پسند کیا جاتا ہے تو وہ اس جگہ کافی عرصے تک چلتا ہے .
فیشن کی اس لہر میں فاؤنڈیشن کا استمعال ضروری نہیں رہا . تازہ ترین رجحان میں فاؤنڈیشن صرف چہرے پر کم سے کم استمعال کرنا چاہیے. لپسٹک کے ہلکے رنگ زیادہ رجحان میں ہیں نہ کہ تیز رنگ . لپسٹک کے دو مختلف رنگوں کو ملا کر ہم اپنا الگ سے لپسٹک کا رنگ دریافت کر سکتے ہیں . ماہرین کے مطابق آنکھوں کے رنگوں کو اس قدر ملا لینا چاہیے کے دیکھنے والے کو دو رنگوں میں فرق کا اندازہ نہ ہو . لپ لائنر کا استمعال کرنا چاہیے کیوں کہ یہ لپسٹک کو باؤنڈری سے بھر نہیں نکلنے دیتی . مارکیٹ میں میک اپ کی بہت سی مصنوعات ہیں جنہیں آپ مختلف طریقوں سے استمعال کر سکتے ہیں، جسے کہ آنکھوں کی پنسل کو ہونٹوں کے لئے بھی استمعال کر سکتے ہیں . اس طرح میں blushers آنکھوں کے میک اپ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے .
آنکھوں پر بھی ایک خاص غور ہونا چاہیے، میک اپ کے بغیر آنکھیں نمایاں نہیں نظر آتی . 60s اور 70s میں نئے سٹائل موجود تھے کاجل اور مسکارا لگانے میں . ابتدائی دور میں سیاہ کاجل استعمال کیا جاتا تھا لیکن اب نہیں. نیا سرمئی رنگ اس مقصد کے لئے استمعال ہوتا ہے. سرمئی رنگ کے مختلف شیڈز بھی ہوتے ہیں . اگر آپکے پاس اس رنگ کا شیڈ نہیں ہے تو پریشان نہ ہوں آپ اس رنگ کا شیڈ خود سے بنا سکتے ہیں، سلور اور کالے رنگ کو ملاتے ہے آپ سرمئی رنگ کا شیڈ حاصل کر سکتے ہیں . انکی سہی مقدار لیں اور انکو اچھے سے ملا کر ایک چھوٹی ڈبیا میں محفوظ کر لیں اور اسے بعد میں استمعال کرنے کے لئے فرج میں رکھ لیں . آنکھ کی اوپری سطح پر استمعال ہوتا ہے جس سے چھوٹی آنکھ بھی بڑی نمایاں ہوتی ہے. شروع شروع کے مراحل میں اسکو لگانا آسان نہیں لگتا لیکن روزانہ کی روٹین میں اسکو لگانے سے آپ اسکو سہی سے لگانا سیکھ سکتی ہیں .


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں