پھوڑنا / مںہاسی علاج کرنے کا طریقہ

  • 0
pimples کے علاج کے لئے کس طرح

پھوڑنا / مںہاسی علاج کرنے کا طریقہ

ہر نو عمر لڑکا یا لڑکی کیل مہاسوں کا شکار ضرور ہوتا ہے . یہ علاج کے بعد ختم تو ہوجاتے ہیں لیکن نشان اور داغ دھبے چھوڑ جاتے ہیں . مہاسوں کو مزید دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے

  • سیاہ مہاسے
  • سفید مہاسے

زیادہ مقدار میں تیل کا جلد سے نکلنا انکی بڑی وجہ بنتا ہے، یہ تیل خاص کر گالوں پر نمودار ہوتا ہے ,ٹھوڑی یا پیشانی پر . لوگ شرمندگی محسوس کرتے ہیں جب انکے چہروں پر یہ داغ نمایاں ہوتے ہیں . لوگ باہر آنے جانے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں جب انکے چہروں پر داغ پڑ جاتے ہیں .

pimples اور مںہاسی ان فارمولوں مندرجہ ذیل ہے جس کی کوشش علاج کرنے کا طریقہ.

مناسب طریقے سے چہرہ دھونا

اگر آپکی جلد چکنی ہے تو ایک خاص وقفے کے بعد اپنے چہرے کو دھویئں . اس طریقے سے آپکی جلد مزید چکنی نہیں ہوگی اور مہاسے نہیں نکلیں گے . آپکی جلد پر موجود چکنائی مٹی کے ساتھ مل کر سفید اور سیاہ مہاسوں کی وجہ بنتی ہے . اپنے چہرے کو اچھے صابن کی مدد سے اچھے سے دھویئں .

برف

کھلے مساموں میں بیکٹیریا اندر داخل ہو جاتے ہیں اس لئے اپنی جلد کی اوپر کی سطح کا خیال رکھیں , اس مسلے کے لئے فرج یا سے برف کا ایک چھوٹا ٹکڑا لیں اور اس سے جلد پر مساج کریں، ایسا کرنے سے جلد کے اندر موجود مہاسے ابھر آیئں گے .

جینیٹک

بعض اوقات یہ بیماری نوجوان بچوں میں انکے والدین کی طرف سے منتقل ہوجاتی ہے . اس صورت میں آپکو پہلے خود کچھ استمال کرنے سے پہلے کسی ڈاکٹر یا ڈرماٹولوجسٹ سے رابطہ کر لیناچاہیے.

ہارمونل عدم توازن

کیل مہاسوں کی بہت سی اقسام ہیں لیکن ایک اہم قسم نو عمر میں ظاہر ہوجاتی ہے .

جو کیل مہاسے نو عمر میں نکلتے ہیں یہ جلد پر ایک خاص قسم کی چکنائی پیدا کرتے ہیں ، یہ چکنائی بڑے دانوں اور ان میں ریشے کی وجہ بنتی ہے. یہ بڑی تکلیف کی صورت میں چہرے پر سوجن اور سرخ دانوں کی شکل میں نمایاں ہوتا ہے . متاثرہ شخص کو کسی اچھے ڈاکٹر سے علاج کروانا چاہیے .

اس مصیبت پر قابو پانے کےلئے گریلو ٹوٹکے

لیموں کا رس
لیموں حیران کن خصوصیت رکھتا ہے جو جلد سے داغ ختم کرنے میں اہم ہے . لیموں کا رس نکالیں اور اسے چہرے کے متاثرہ حصے پر لگایئں یہ جلد میں موجود بیکٹیریا ختم کرے گا . ایک کاٹن بال لیں اسے لیموں کے جوس میں ڈپ کریں اور چہرے پر لگایئں رات بھر چھوڑ دیں ، صبح صاف پانی سے چہرہ دھو لیں .
ٹوتھ پیسٹ
زیادہ جلدی نتایج کے لئے سفید ٹوتھ پیسٹ جلد پر لگایئں . یہ جلد کے مساموں میں جا کے بیکٹیریا اور جراثیم ختم کرتی ہے . لیکن یہ بات یاد رہے کے ٹوتھ پیسٹ صرف ان مہاسوں پر لگایئں جن میں ریشہ ہو . یہ علاج بس تھوڑی دیر کے لئے کریں، زیادہ دیر نہ لگی رہنے دیں چہرے پے 20 منٹ سے کم نہیں.
بھاپ
یہ مساموں سے مٹی اور چکنائی نکالنے کا بہترین طریقہ ہے .

گرم بھاپ آپکی جلد کے مسام کھولتی ہے اور انھیں سانس لینے میں مدد کرتی ہے .

ایک بڑا تب لیں اس میں گرم پانی لیں اور اپنا چہرہ گرم پانی سے کچھ فاصلے پر رکھیں اور سر کو تولئے سے ڈھانپ لیں اس طرح سے کے بھاپ آپکے چہرے پے پڑے . کچھ دیر کے لئے یہ عمل جاری رکھیں .
شہد کے ساتھ لہسن کا استمال
لہسن بہت سی ادویات میں بطور انٹی فنگل اور انٹی وائرس کے استمال ہوتا ہے . اس میں انٹی سیپٹیک خصوصیت موجود ہیں جو کم وقت میں جراثیم مارتی ہیں . لہسن کے ایک جوے کا پیسٹ بنایئں اور اسے شہد میں ملایئں اب اس پیسٹ کو چہرے پر لگایئں . یہ آپکی جلد پر چمک چھوڑ دے گا اور اسے نرم بناے گا .
Aloevera جیل
کیل اور سفید مہاسوں کو ختم کرنے کے لئے تازہ جیل استمال کریں . یہ جلد پی حیرت انگیز اثر رکھتا ہے . یہ کیل مہاسوں کی سوزش کے لئے بہت فائدہ مند ہے . یہ ایپیڈرمس کی جڑوں سے بیکٹیریا ختم کر دے گا .

 


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں