سفید مہاسے دور کرنے کے لئے گھریلو علاج

  • 0
Whiteheads

سفید مہاسے دور کرنے کے لئے گھریلو علاج

Whiteheads چہرے پر تیل اور گندگی کی طرف سے تیار کر رہے ہیں. ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے,

  • چاۓ کے تیل اور ایلوویرا کا پیسٹ بنا لیں. اسے اپنے چہرے پر لگایئں اور 15 منٹ تک یہ عمل جاری رکھیں.
  • باقاعدگی سے آپ کے چہرے پر ٹونر لگائیں. گلاب کا پانی ایک بہترین ٹونر ہے. لیکن اگر آپ گلاب کے عرق سے جلن محسوس کریں تو آپ کھیرے کا پانی بھی اس مقصد کے لئے استمعال کر سکتے ہیں.
  • دلیے کے دو چمچ لیں, اس میں ایک چمچ براؤن چینی اور ایک چمچ شہد ملا لیں. ان سب اجزا کی موٹی پیسٹ بنا لیں. اس ماسک کو چہرے پر لگایئں اور ہلکا سا مساج کریں. اسکے بعد پانی سے دھو کر ٹونر لگا لیں.
  • کوشش کریں جلد کو صاف اور چکنائی سے صاف رکھیں. اپنے بالوں کو صاف رکھیں کیوں کہ, گندے بال چہرے پر زیادہ تیل پیدا کرنے کی وجہ بنتے ہیں.

اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں