لوکی کی صحت کے فوائد

  • 0

لوکی کی صحت کے فوائد

اور اسے چہرے پر لگایئں کدو آپ کی روز مرہ کی زندگی میں اور مندرجہ ذیل بیماریوں سے چھٹکارا حاصل:
یہ آپکی بینائی کو تیز کرتا ہے اور مضبوط بناتا ہے , وہ لوگ جو کمزور نظر رکھتے ہیں انکو چاہیے کے کدو کا استمعال زیادہ کریں کیوں کہ یہ نظر تیز کرنے کی خصوصیت رکھتا ہے .
اسکے استمعال سے نیند پر سکون آتی ہے .
یہ زنک کی ایک اچھی مقدار فراہم کرتا ہے جو مردوں کی مردانگی اور جنسی صحت کے لئے اہم ہے .
کدو کے تمام اجزا وٹامنC سمیت , فائبر اور پوٹاشیم دل کی صحت کی حمایت کرنے میں مدد کرتے ہیں . پوٹاشیم کا زیادہ استمعال دل کے دورے اور گردوں کی پتھری سے محفوظ رکھتا ہے .


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں