
زیتون کے تیل کے صحت کے لئے فوائد
یہ زیتون کے درخت سے حاصل کیا جاتا ہے. زیتون کا تیل مونو سیچوریڈڈ , اینٹی آکسیڈینٹ, اینٹی انفلامینڑی خصوصیات سے بھرپور ہوتا ہے. یہاں بےشمار زیتون کے تیل کے صحت کے لئے فوائد, ان میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں:
- یہ آپکو چھاتی کے کینسر سے بچاتا ہے.
- وزن میں کمی میں مدد کرتا ہے.
- کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے.
- عمر نہ بڑھنے کی خصوصیات رکھتا ہے.
- نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے.
- میٹابولزم بڑھاتا ہے.
- دل کے دورے پڑنے سے حفاظت کرتا ہے.
- جلد کا کینسر نہیں ہونے دیتا.
- ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے.
- ڈپریشن کے خطرے کو کم کرتا ہے.