موسم سرما میں چھاتی کے انفیکشن سے نجات

  • 0
چھاتی کا انفیکشن

موسم سرما میں چھاتی کے انفیکشن سے نجات

موسم سرما میں ایک وائرس یا بیکٹیریا آپکے جسم کے ساتھ ساتھ پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے. یہ نمونیا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے. آپ اپنے ڈاکٹر سے بھی مشورہ لے کر ادویات کا استمعال کرتے ہوئے اسکا علاج کر سکتے ہیں. آپ گھر پر چند احتیاطی تدابیر کر کے بھی اس سے نجات حاصل کر سکتے ہیں.

اس دوران جتنا ہوسکے پانی پیئیں تاکہ آپکو پانی کی کمی نہ ہو. زیادہ سے زیادہ آرام کریں. گرم پانی میں مینتھال شامل کر کے اسکی بھاپ لیں. اگر آپ سگریٹ پیتے ہیں تو, اس دوران سگریٹ پینے سے گریز کریں. اسکے علاوہ گرم پانی میں لیموں, اور شہد ملا کر پیئیں.


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں