آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کا علاج

  • 0
سیاہ حلقے

آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کا علاج

سیاہ دائرے میں ان دنوں میں بہت عام ہیں. یہ آنکھوں کے نیچے اور کبھی کبھی تو گالوں پر بھی نمایاں ہوتے ہیں. لوگ سیاہ حلقوں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں قدرتی طور پر اور اس مقصد کے لئے بہت سی تراکیب بھی استمعال کرتے ہیں. آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے آپ کی شخصیت پر بہت برا اثر ڈالتے ہیں. آپ کو ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے بس اضافی دیکھ بھال کی ضرورت ہے. ایک کچا آلو چھیل لیں اور اسکے دو قتلے اپنی آنکھوں پر رکھیں 15 منٹ تک یہ عمل جاری رکھیں. اس مقصد کے لئے آپ کھیرا بھی استمعال کر سکتے ہیں.

بادام روغن کے چند قطرے لیں اور انگلیوں کی مدد سے آنکھوں کا مساج کریں. ٹماٹر اور لیموں کا جوس بھی بہت فائدہ رکھتا ہے. ٹماٹر اور لیموں کا رس برابر مقدار میں لیں. اس رس کو متاثرہ حصّے پر روئی کی مدد سے لگایئں اور 20 منٹ تک یہ عمل جاری رکھیں. نیم گرم پانی سے چہرہ دھو لیں اور خشک کر لیں. بہترین نتائج کے لئے ہفتے میں دو بار اس عمل کو دوہرایئں.


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں