موسم سرما میں چمکدار جلد

  • 0
موسم سرما میں روشن جلد

موسم سرما میں چمکدار جلد

تازہ اور صحت مند جلد کے لئے اپنے جسم کو نمدار رکھیں . پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں. اپنی جلد پر ہربل صابن کا استمعال کریں , نہانے کے بعد اپنے پورے جسم پر لوشن لگایئں .

ہفتے میں دو بار اپنے چہرے پر آلو کا قتلہ رگڑیں . یہ جلد پر سے داغ دھبے دور کرے گا اور جلد کو تروتازہ اور چمکدار بناۓ گا . پودینے کے چند پتے لیں اور انہیں پیس کر اس میں گلاب کا عرق شامل کریں . اور اس مکسچر کو چہرے پر لگایئں یہ رنگ صاف کرنے میں مدد کرے گا .


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں