دلیے کے فوائد

  • 0
دلیے کے فوائد

دلیے کے فوائد

دلیے کے فوائد: یہ کیلشیم اور پوٹاشیم سے بھرپور ہوتا ہے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے. یہ آپکے عمل انہضام کو بہتر بناتا ہے اور موٹاپے کو دور کرتا ہے. اگر آپ اضافی کولیسٹرول میں مبتلا ہیں تو یہ آپکے جسم سے اضافی چربی کو ختم کرنے میں مدد کرے گا.

پانی کی بجاۓ دودھ کا استمعال کرتے ہوئے دلیہ پکایئں کیوں کہ یہ دلیے میں پوٹاشیم اور کیلشیم کی مقدار کو بڑھاتا ہے . اس میں تازہ پھلوں کو بھی شامل کریں جیسے کہ بلیو بیرریز, اور سٹرابیریز جو کہ اس میں معدنیات اور وٹامن بڑھاۓ گی.

 


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں