
روزانہ ایک سیب کھایئں اور ڈاکٹر کے پاس جانے سے بچیں
سیب بہت سے فوائد. سیب کا روزانہ کھانا آپکو مندرجہ ذیل خطرناک بیماریوں سے دور رکھتا ہے .
چھاتی کے کینسر سے
• ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے
• دل کے دورے کے خطرے کو کم کرتا ہے
• موٹاپا
• ڈیمنشیا ( ذہنی تناؤ) کو روکتا ہے
• کولیسٹرول کو کم کرتا ہے
آپکے وزن کو کنٹرول کرتا ہے