خالی پیٹ کیا کھایا جائے
یہ اکثر کہا جاتا ہے کہ ناشتا ہماری صحت کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے. اکثر لوگ ایسے بھی ہیں جو صبح کا ناشتا نہیں کرتے اور دوپہر کا کھانا کھاتے ہیں. ایسا کرنے سے آپ دن میں سستی محسوس کرتے ہیں اور معمول کے مطابق کام نہیں کر پاتے. دنیا بھر سے تمام ڈاکٹر اور ماہرین کا یہی کہنا ہے کہ ناشتا جسمانی نشونما کے لیے بہت ضروری ہے. جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ان کو بیماریاں ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتاہے. ان کا سوال یہ ہوتا ہے کہ خالی پیٹ کیا کھایا جائے اور ان کے صحت سے متعلق کیا فوائد ہیں.
حالیہ تبصرے