مردوں کی غذا کی منصوبہ بندی – بی فٹ

خالی پیٹ کیا کھایا جائے
یہ اکثر کہا جاتا ہے کہ ناشتا ہماری صحت کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے. اکثر لوگ ایسے بھی ہیں جو صبح کا ناشتا نہیں کرتے اور دوپہر کا کھانا کھاتے ہیں. ایسا کرنے سے آپ دن میں سستی محسوس کرتے ہیں اور معمول کے مطابق کام نہیں کر پاتے. دنیا بھر سے تمام ڈاکٹر اور ماہرین کا یہی کہنا ہے کہ ناشتا جسمانی نشونما کے لیے بہت ضروری ہے. جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ان کو بیماریاں ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتاہے. ان کا سوال یہ ہوتا ہے کہ خالی پیٹ کیا کھایا جائے and its health benefits.کیا آپ جانتے ہیں کہ بہت سی ایسی اشیاء موجود ہیں جن کو خالی پیٹ کھانے سے آپکے معدے کو کافی نقصان ہوتا ہے? اس مضمون میں ہم ان اشیاء کا ذکر کریں گے جو خالی پیٹ کھانی چاہیے اور جو خالی پیٹ نہیں کھانی چاہیے. پیسٹری, کیک اور ایسی تمام چیزیں جو بیکری میں خمیر سے بنتی ہیں ان کو خالی پیٹ مت کھائیں کیونکہ یہ خالی پیٹ معدے میں گیس اور سورش پیدا کرتی ہیں. صبح جاگنے کے فورا بعد میٹھا کھانا بھی صحت کے لئے نقصان دہ ہے کیونکہ یہ آپکی شوگر کو بڑھا سکتا ہے. اگر آپ خالی پیٹ دہی کھاتے ہیں تو یہ آپکے معدے میں ہائیڈرو کلورک ایسڈ پیدا کرتا ہے جس وجہ سے سینے میں جلن محسوس ہوتی ہے، لہذا خالی پیٹ دہی کھانا صحت کے لئے فائدہ مند نہیں ہے. Guava has raw fibers which can damage chest if it eaten in the morning with empty stomach.

اسی وجہ سے امرود بھی صبح خالی پیٹ نہیں کھانا چاہیے. کھیرے کا استمعال اور دوسری سبز سبزیاں جن میں بڑی مقدار میں امینوایسڈ موجود ہوتاہے انہیں بھی خالی پیٹ نہیں کھانا چاہیے. ٹماٹر میں ٹینک ایسڈ موجود ہوتا ہے صبح خالی پیٹ ٹماٹر کا استعمال بھی معدے میں تیزابیت پیدا کرتا ہے. اور دوسری طرف یہ گیسٹرک السر بھی پیدا کرتا ہے. کیلے میں موجود میگنیشیم کی اضافی مقدار دل کے مریضوں کے لئے نقصان دہ ہے. مسالیدار کھانا بھی معدے میں جلن پیدا کرتا ہے، لہذا اس بات کا خیال رکھیں کہ خالی پیٹ کوئی ایسی چیز نہ کھائیں. کاربونیٹڈ مشروبات خون کی گردش کو سست کرنے کی وجہ بنتے ہیں. سٹرک ایسڈ پر مشتمل پھل بھی معدے میں جلن اور گرمی پیدا کرتے ہیں انکو بھی خالی پیٹ استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے. Our breakfast should be consisting on oat cereal because it reduces the affect of hydro choleric acid in the stomach and lowers its production level.

گندم سے بنی چیزیں بھی پیٹ کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، یہ آپکے پیٹ سے ٹاکسن کو نکال دیتا ہے، اور آپکو وٹامن کی فراہمی کے ساتھ ساتھ آپکے معدے کو بھی بہتر بناتا ہے. ناشتے میں انڈے کھانے سے اضافی چربی  جسم سے ختم ہوتی ہے.  تربوز کھانا بھی صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہے، یہ آنکھوں اور معدے کے لئے بہت موثر ہے. تازہ ترین تحقیق کے مطابق blueberries کھانے سے آپکی یاداشت بہت مظبوط ہوتی ہے. خمیر کے بغیر روٹی کا استعمال بھی ناشتے کے لئے ایک بہترین انتخاب ہے; اس میں موجود ضروری کاربوہائیڈریٹ دن کے آغاز کے لئے بہت فائدہ مند ہیں. Honeys with the combination of dry fruits are very good it will keep you active in whole day.

5 حیرت انگیز آڑو کے فوائد
اگر آپ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں آڑو بہت فائدہ دیتا ہے تو لازمی آپکو یہ آرٹیکل پڑھنا چاہیے. Every fruit have different sort of qualities as we know that today we will discuss qualities of peach.

نظرکے لئے

آڑو آنکھوں کے لئے بہت مفید ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں مختلف مراحل سے گزر کر آنکھیں بہت متاثر ہوتی ہیں. یہ آنکھوں کو نقصان پہنچانے والے عوامل کے خلاف لڑتا ہے، اور انہیں توانائی فراہم کرتا ہے. اچھی نظر کے لئے ہمیشہ گاجر کو ترجیح دی جاتی رہی ہے، لیکن مضبوط آنکھوں کے لئے آڑو فائدہ مند ہے کیونکہ یہ آنکھوں کے پٹھوں کو نقصان دینے والے عوامل کے خلاف آڑو بہت فائدہ دیتا ہے. اس میں موجود بیٹا کیروٹین آنکھوں کے پٹھوں کے ساتھ ساتھ جسم میں بھی خون کی گردش کو برقرار رکھتا ہے    . It also improves the functionality of muscles.

ٹاکسن ختم کرتا ہے

یہ آڑو کے فوائد میں ایک اہم فائدہ ہے یہ جسم میں سے زہریلے مواد کو باآسانی ہٹا دیتا ہے. ہمارے جسم میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور بہت سے کیمیائی عمل بھی وقوع پذیر ہوتے ہیں. یہ کیمیائی عوامل گردے کو بہت نقصان پہنچاتے ہیں. یہ زہریلے کیمیائی عوامل پٹھوں پر دباؤ ڈالتے ہیں. If you want to wash to kidneys then you have to build the habit of eating peaches.

السر سے بچاؤ

Peaches have great amount of potassium in them they repair muscle damage and prevent from developing ulcers and internal wounds.

جلد کی چمک

آڑو میں کئی اچھے عناصر ہیں اور اسکے علاوہ جلد کے لئے فائدہ رکھنے والے وٹامن C بھی ہوتا ہے جو جلد کو چمکدار بناتا ہے اور اسکی چمک بھی برقرار رکھتا ہے. یہ جلد کی حفاظت کرتا ہے اور جلد کو بیماریوں سے دور رکھتا ہے. یہ سیاہ حلقوں اور blemishes کو دور کرنے کے لیے فائدہ مند ہے. اگر آپ جلد کی جھریوں کی وجہ سے فکر مند ہیں تو آڑو آپکے لئے ہی ہیں. Eat it daily and see the results in weeks.

وزن میں کمی

اگر آپ  وزن میں کمی کرنا چاہتے ہیں اور اپنے جسم کو فٹ رکھنا چاہتے ہیں تو آڑو کی سلاد روزانہ کھائیں. کرنا چاہتے ہیں اور اپنے جسم کو فٹ رکھنا چاہتے ہیں تو آڑو کی سلاد روزانہ کھائیں. آڑو میں دیگر عناصر موجود ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں میگنیشیم, پوٹاشیم, calcium.

صحت کے لئے آلو کے فوائد
آلو سلاد میں ہوں یا سالن میں یہ ایک بہت ہی مزیدار سبزی ہے. ہر کھانے میں آلو اس کی لذت بڑھا دیتے ہیں. یہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ اگائی جانے والی سبزی ہے. ہر شخص آلو کھانے کا شوقین ہوتا ہے یہاں تک کہ بچوں کو بھی یہ بہت پسند ہوتے ہیں، اس کے ذائقے سے سب بہت لطف اندوز ہوتے ہیں، دنیا میں کوئی ایسا نہیں جو آلو کو پسند نہ کرتا ہو. آلو کو ذائقہ کے مطابق دنیا کی سب سے نفع مند سبزیوں میں شامل کیا جاتا ہے.  غذا کا بیلنس تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک اس میں آلو شامل نہ ہوں. یہاں بےشمار آلو کے فوائد موجود ہیں. غذائیت کی صورت میں آپ اسکی خصوصیات کا اندازہ لگا سکتے ہیں, ایک پیالہ بکے ہوئے آلو میں 165 کیلوریز وٹامن B کمپلیکس کے ساتھ, کوپر, وٹامن سی, میگانیز, فاسفورس, وٹامن B3 کے عناصر کے ساتھ فولک ایسڈ شامل ہیں. ان تمام عناصر کے علاوہ اس میں 29 فیصد کاربوہائیڈریٹ 8 فیصد پروٹین بھی موجود ہوتی ہے. آلو توانائی حاصل کرنے کے لئے ایک بہترین پاور ہاؤس ہے!. یہ سبزی وٹامن پر مشتمل ہوتی ہے, ماہرین کے مطابق وٹامن اور منرلز کی وجہ سے یہ بہت پسند کی جانے والی سبزی ہے. Due to these facts the nutritional list of potato is too much lengthy.

بچوں کی جلدی نشونما کے لیے ابلا ہوا آلو کھانے میں ضرور شامل کریں. خاص کر ان بچوں کو جو پتلے اور کمزور ہوتے ہیں انکو لازمی دن میں دو مرتبہ آلو کھانے کو دینے چاہیے. آلو سینے اور پیٹ کی تیزابیت کو دور کرنے کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہے. دوسری طرف آلو میں منفرد خاصیت موجود ہوتی ہے، وہ یہ ہے کہ اسکو بلیچینگ ایجنٹ کے طور پربھی جانا جاتا ہے، اگر آپکی جلد پر گڑھے یا داغ دھبے موجود ہیں تو آلو کا ایک قتلہ کاٹ کر متاثرہ حصے پر ملیں. آگر آپ آلو کے منفی اثرات سے خود کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو مصالحے کے ساتھ اسکا استعمال کریں. مشرقی ثقافت آلو تمام سبزیوں میں بادشاہ کے طور پر جانا جاتا ہے. Nutritional experts said so potatoes would be more beneficial to eat if they are cooked them with peels on them.

اگرچہ آلو کا استعمال 250 گرام سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ یہ فائدہ مند نہیں ہے. ایک بات ذہن میں رکھیں کہ آلو کو ہضم ہونے میں وقت لگتا ہے لہذا قبض کے مریض افراد اور کمزور معدے والے افراد آلو کے ساتھ دوسری سبزیوں کا بھی استعمال کریں. اسکے علاوہ آلو کا اضافی استعمال پیٹ میں گیس پیدا کرتا ہے.  دوسری طرف سردیوں میں آلو کا زیادہ استعمال بڑوں اور بچوں کی چھاتی میں انفیکشن کا باعث بنتا ہے. جو لوگ ذیابیطس کے مریض ہوتے ہیں انکو آلو کو کم استعمال کرنا چاہیے کیونکہ اس میں موجود کاربوہائیڈریٹس ذیابیطس کے مریض کے خون میں اچانک سے شوگرکی مقدار کو بڑھا دیتے ہیں. ماہرین کے مطابق آلو کا زیادہ استعمال جوڑوں کے درد کی بیماری کو بھی فروغ دیتا ہے. So in this article we will recommend you to eat potato in moderate level to maintain good health.

بادام کے پوشیدہ فوائد
کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا بادام کے فوائد سے. دوسری طرف لوگوں کو اس بات پہ تجسس ہوتا ہے کہ انکو کیسے کھایا جائے یا ان کے کھانے کا صیح طریق کار کیا ہے. ہر دوسرا شخص اسکو مناسب طریقے سے کھانے کے بارے میں پوچھتا ہے. انکو خشک کھایا جائے یا رات بھر بھگونے کے بعد کھایا جائے، ایسے سوال ہم سب کے دہنوں میں آتے ہیں. عام طور پر بادام کے گرد پیلی جھلی ہوتی ہے جسکو ٹینن کہتے ہیں، اسکے ہوتے ہوئے آپ بادام کا مکمل فائدہ حاصل نہیں کر سکتے. جب تک آپ اس جھلی کو اتار نہیں دیتے آپ اسکا بھرپور فائدہ نہیں حاصل کر سکتے. اگر آپ باداموں کو رات بھر پانی میں بھگو دیں تو ان کی خصوصیت میں مزید اضافہ ہوتا ہے بجائے سوکھے بادام کے ہمیں بھگو کر جھلی اتار کر کھانے چاہیں. بھگے ہوئے باداموں میں اچھے انزائمز ہوتے ہیں جنکو لیپیز کہتے ہیں جو چکنائی والی خوراک کو ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اسکے علاوہ بھگے ہوئے بادام وزن گھٹانے میں بھی بہت اہم ہیں. یہ خشک پھل بہت زیادہ نیوٹریشن سے بھرپور ہوتا ہے، اسلئے بھوک کو مٹانے کے لئے بھی فائدہ مند ہے. بھگو کر کھائے جانے والے باداموں میں اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جو جلد کو چمکدار بناتے ہیں. بادام فولک ایسڈ اور وٹامن B پر مشتمل ہوتے ہیں 17 جو کینسر کے خلاف لڑنے میں مدد کرتے ہیں. Almond are also good for pregnant women those help in nutrition growth of child.

Here are some other benefits of eating almonds on daily basis.

دماغ کو تیز کرتے ہیں

اگر آپکا بچہ بہت جلد چیزیں بھول جاتا ہے اور مکمل طور پر یاد نہیں رکھ پاتا تو اس مسئلے کا بہترین علاج بادام کھانا ہے. خشک میوہ جات بچوں کا بڑھنے میں مدد کرتا ہے. بادام ان لوگوں کے لئے بھی بہت ضروری ہیں جو روزانہ بہت دماغ کا کام کرتے ہیں جیسا کہ وکیل اور طلبہ وغیرہ. کم از کم 7 soaked almonds should be eaten in morning time along with warm milk.

جلد کے لئے فوائد

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کو بادام وٹامن E سے بھرپور ہوتے ہیں جو صحت اور جلد کے لئے بہت فائدہ مند ہے. وٹامن E بڑھتی عمر کے علاج کے لئےبھی استعمال کیا جاتا ہے. Vitamin E is used in several cosmetics that is the fact is makes your skin adorable.

مضبوط ہڈیاں

ہماری ہڈیاں فاسفورس اور کیلشیم سے مل کر بنتی ہیں، اگر ان میں کمی ہو جائے تو ہڈیوں کی کمزوری ہوتی ہے اور انکے ٹوٹنے کا خطرہ ہوتا ہے. Almonds contain several anti oxidants and also have phosphorus in it as it is good source of phosphorus so it fulfills the deficiency of phosphorus and keep your bones stronger.

قبض کے لئے

اس میں موجود میگانیز، اعلی مقدار میں فائبرز اور ربوفلیون قبض کے مسئلے کا قدرتی طور پر علاج کرتا ہے. یہ آپکے پیٹ کی حرکات کو بہتر بناتا ہو اور نرم کرتا ہے. So make a habit of eating handful of almonds to make your digestive system healthy and functional.

وزن میں کمی کے لئے صحت مند ناشتا
ہمیں اپنے دن کا آغاز صحت مند ناشتے سے کرنے چاہیے. صحت سے بھرپور ناشتا آپکو دن بھر کے لئے توانئی فراہم کرتا ہے. بیلنس غذا وہ غذا ہے جس میں تمام قدرتی اور ضروری غذائی اجزاء شامل ہوتے ہیں. تحقیق کے مطابق یہ بات واضح ہے کہ ایک ہفتے تک صحت مند ناشتہ کرنے سے وزن میں نمایاں کمی آتی ہے. Healthy breakfast help you to lose weight and also help you to maintain a shield against flu and cold and other season diseases. اسطرح صحت مند ناشتہ آپکی قوت مدافعت کو بھی بڑھاتا ہے. The people who don’t take perfect breaks fast are vulnerable to catch disease.

ایک مکمل ناشتے میں کاربوہائیڈریٹ, protein and fiber and some fat in it.

Here are some magical breakfasts that can turn your life and personality completely.

پھلوں کا ناشتا

پورے دن کی خوراک میں 25 فیصد فائبر ہونا چاہئے اور پھل کے ذریعے ہم آسانی سے فائبرز حاصل کرسکتے ہیں. ناشتا میں کیلے کا کوئی مقابلہ نہیں ہے. کیلا کھانے کے بعد آپکے پیٹ کو بھوک کا احساس نہیں رہے گا. یہ کاربوہائیڈریٹ حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، آپ اسکو مختلف قسم کے اناج میں شامل کر کے استعمال کر سکتے ہیں. Eating with cereal also will improve its taste and it will become healthy food.

بیر

بیر کو سپر غذا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کیونکہ اس میں موجود اینٹی آکسیڈینٹ آپکے جسم کا وزن نہیں بڑھنے دیتا. A cup full of berries will fulfill all your need of folic acid and carbohydrates.

جؤ کا ناشتا

جؤ یا اناج میں کم چکنائی ہوتی ہے اور یہ منرلز سے بھرپور ہوتا ہے. دن کے آغاز کے لئے یہ بہت اچھا ہے. جؤ میں موجود فولک ایسڈ آپکا خون صاف کرتا ہے. محققین کے مطابق یہ پروٹین حاصل کرنے کا یہ ایک بہترین ذریعہ ہے 22 grams of daily protein will help you to lose weight.

پروٹین سے بھرپور ناشتا

ناشتے کی کیلوریز میں 15 سے  20 فیصد پروٹین شامل ہونی چاہیے. اگر صبح ناشتے میں پروٹین کھا لی جائے تو آپ باقی دن میں تھکن محسوس نہیں کریں گے، اور پروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ انڈے ہیں. ہلکی پروٹین حاصل کرنے کے لئے ٹماٹر کے ساتھ انڈے اور ایک گلاس دودھ کا استعمال کریں. Smoked beef steak also can be eaten for this.

دہی اور سیب

آپ نے کم ہی دہی اور سیب کا ایک ساتھ استعمال دیکھا ہو گا لیکن یہ خاص مجموعہ کیلشیم اور فائبرز سے بھرپور ہوتا ہے. دہی آپکو کیلشیم اور سیب فائبرز فراہم کرتا ہے، لہذا یہ آپکی بھوک ختم کرنے میں بہت مددگار ہے. The other notable thing is that it contains less fat as compared to the other breakfasts.

تازہ سبزیاں

گندم کی روٹی کا ایک پتلا سا رول بنائیں اور اس میں پالک, گاجر شامل کر لیں اور ذائقے کے لئے اس پر کالی مرچ بھی چھڑک لیں. It will be a delicious roll for the morning breakfast.

بادام اور مونگ پھلی کا مکھن

براؤن ڈبل روٹی پر بادام اور مونگ پھلی کا مکھن لگا کر اسکو ناشتے میں کھائیں یہ آپکو دن بھر کے کام کرنے کے لئے انرجی فراہم کرے گا

دودھ سے بنی اسموتھیز

کسی بھی پھل کے ساتھ دودھ اور دہی شامل کر کے بلینڈر کی مدد سے اچھی طرح مکس کر لیں. آپکی ضرورت کے غذائی اجزاء پینے کے لئے تیار ہیں. It is enriched with calcium and vitamin you can also eat a beef steak or grilled chicken piece with it.

فائبرز کے محرکات/فعال
لفظ فائبر قدیم لاطینی لفظ فائبرو سے ماخوذ کیا گیا ہے جس کے معنی دھاگے کے ہیں. فائبرز کی ساخت باریک دھاگوں پر مشتمل ہوتی ہیں جو بہت چھوٹی ہوتی ہے اور عام آنکھ سے نظر نہیں آتی . Fibers are mostly found in plants and vegetables and fruits that grow on them.

Your healthy diet is incomplete eating fiber in your daily meal.

غذا کو لے کر بہت زیادہ پریشان لوگوں کے لئے فائبرز بہت اچھے ہیں. یہ آپکے پیٹ کو بھر دے دیتے اور مزید بھوک کا احساس نہیں رہنے دیتے. So it is very helpful in weight loss .it is also use for overcoming several diseases that come short in time.

It has very low amount of cholesterol so it regulate fat level which is already present in belly.so it is useful to overcoming high level of cholesterol.

فائبرز حاصل کرنے کے ذرائع

اناج

چنے

براؤن کھانے

گندم

پھلیاں

خشک میوہ جات جیسے بادام, کاجو

These fibers come across in full form our body break it in to tiny pieces to attain energy.

فائبرز کی دو قسمیں ہیں

حل پذیر

This fiber is mystic or slightly absorbs or dissolved in water like a amalgam .this type of fiber is found in brown rice not in white rice or cereal which is not extracted with machines .it is found rich in dry fruits and raisins.

ناحل پذیر فائبرز

یہ فائبرز نا ہی بآسانی حل ہوتے ہیں اور نا ہی آسانی سے معدے میں گھومتے ہیں. یہ فائبرز پیٹ کی بیماری کو دور کرتے ہیں اور قبض کو دور کرتے ہیں. Without fibers our body is not capable of digesting food properly so it is very necessary for having fibrous food in our meals.

فائبرز کھانے کے فوائد

گردے میں پیدا ہونے والی پتھری کو ختم کرتے ہیں

It breaks kidney stone into minor pieces and flushed away in urine.

بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں

After eating fibrous food you likely to trigger hormones which regulate your sugar lever in the blood.

کیل مہاسوں کو دور کرتے ہیں

فائبرز جلد کے مساموں کی بھی صفائی کرتے ہیں کیل مہاسوں کو دور کرتے ہیں.

کم چکنائی والی خوراک

As you know it is low fat food so it is good for cutting the obesity and fat .so it is very beneficial for obese people.

جسم سے ٹاکسن کو نکالتے ہیں

It removes toxic and waste elements from the blood keeping you fresh and healthy.

بہت زیادہ فائبرز کھانے کے نقصانات

Eating high amount of fibers for long term of time could make your stomach upset and can turn your mood in discomfort situation.

So eating a bowl rich in fibers are good for in taking it should not eaten in bulk.