کام کے دوران بیٹھنے کا سہی طریقہ

  • 0
بیٹھے کا سہی طریقہ

کام کے دوران بیٹھنے کا سہی طریقہ

بہت سے لوگوں کو اس مشکل کا سامنا ہوتا ہے جب وہ 8 سے 10 گھنٹے دفتر میں بیٹھ کر مسلسل کام کرتے ہیں اور انکی کمر اور گردن میں درد شروع ہوجاتا ہے. اسکی وجہ یہ ہے کہ بہت سے لوگوں کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا کے وہ سہی طریقے سے بیٹھے ہیں یا نہیں. اس لئے جب بھی اپنی کرسی پر بیٹھیں اپنی کمر سیدھی کر کے بیٹھیں. آپکے گھٹنے آپکی کمر سے تھوڑے نیچے ہی رکھے ہونے چاہیے.

اپنے پاؤں کو سیدھا فرش پر رکھیں. ٹانگ کے اوپر ٹانگ رکھ کے مت بیٹھیں اس سے آپکی ٹانگوں میں درد ہوگا. اپنے ماؤس کو اپنے پاس رکھیں, ایسا کرنے سے آپکی کلائی سیدھی رہے گی اور زیادہ موڑنی نہیں پڑے گی.


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں

0
0
0
0