رات کے وقت ٹانگ میں کھچاؤ اور درد

  • 0
ٹانگ کا درد

رات کے وقت ٹانگ میں کھچاؤ اور درد

ٹانگ کا درد بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور آپکے پٹھوں میں کھچاؤ پیدا کرتا ہے. یہ کھچاؤ اکثر رات کو سوتے وقت محسوس ہوتا ہے. اس کھچاؤ سے بچانے کے لئے ٹانگ کو سیدھا رکھیں اور پٹھوں کا مساج کریں. پٹھوں کو گرمائش دینے کے لئے گرم کپڑے سے لپیٹ کر رکھیں.

پٹھوں کو سکون دینے کے لئے نیم گرم پانی سے نہایئں. کچھ منٹوں کے لئے پاؤں کی انگلیوں پر بھی چلنے کی کوشش کریں. ٹانگ کو سیدھا کر کے پیچھے کی جانب موڑیں،, یوں پنڈلی کے پٹھوں کو بھی کھچاؤ پڑے گا. یہ عمل آپکو درد سے نجات دے گا.


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں

0
0
0
0