صحت کے لئے انڈے کے فوائد

  • 0
انڈے کے فوائد

صحت کے لئے انڈے کے فوائد

انڈے کے فوائد: انڈے پروٹین حاصل کرنے کا امیر ذریعہ ہیں. انڈے کی سفیدی کے اندر آدھے سے بھی زیادہ پروٹین موجود ہوتی ہے. سفیدی سیلینیم, وٹامن ڈی اور زنک حاصل کرنے کا بڑا ذریعہ ہیں. ناشتے میں روزانہ انڈے کا استمعال آپکو توانائی فراہم کرتا ہے. انڈے میں موجود پروٹین آپکے پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے.

یہ صحت مند مدافعتی نظام فراہم کرتے ہیں, صحت کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتے ہیں اور بینائی تو طاقت دیتے ہیں. یہ حمل کے دوران صحت مند بچے کی نشونما کو فروغ دیتے ہیں. آپ انڈے کو ابال کر, ہاف فرائی یا پھر آملیٹ بنا کر اس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں.

 


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں

0
0
0
0