ٹاکسن باہر نکالنے کے لئے پانی پیئیں
قسم : صحت & فٹنس ٹپ , آج کی ٹپ
ٹاکسن باہر نکالنے کے لئے پانی پیئیں: اگر آپ زیادہ مقدار میں چکنائی اور مصالے سے بھرپور کھانا کھاتے ہیں تو آپکو اس موٹاپے کو جسم سے کم کرنے کی بھی ضرورت ہے . اس مقصد کے لئے آپکو پانی کا زیادہ استمعال کرنا چاہیے سوفٹ ڈرنکس کے اوپر پانی کو ترجیح دینی چاہیے.. پانی آپ کی جلد کو صحت مند اور تازہ رکھتا ہے.
پانی کے 8 گلاس ایک دن میں تقریبا جلا سکتی ہیں 100 کیلوری. پانی پسینے اور پیشاب کے ذریے سے اضافی ٹاکسن کو جسم سے خارج کر دیتا ہے .