چکنی قسم کی جلد پر میک اپ کیسے کیا جائے
چکنی جلد کی حفاظت کرنا بہت مشکل ہے، جس وجہ سے آپکے چہرے کی حالت بگڑ جاتی ہے ساتھ ہی ساتھ چہرے پر کئے جانے والا میک اپ بھی خراب ہوجاتا ہے . میک اپ کرنے کے بعد آپکی ساری فاؤنڈیشن اور پگھل کے اتر جاتی ہے اور میک اپ اتارنے سے چہرے کی حالت بگڑتی جاتی ہے . یہ ہی وجہ ہے کہ کچھ دیر میں ہی سارا میک اپ اتر جاتا ہے اسی بنا پر آپ چکنی جلد پر میک اپ کرنے سے ڈرتی ہیں .
حالیہ تبصرے