سردیوں کے موسم کی ڈریسنگ چوائس
قسم : فیشن کا رجحان
جب سردیوں کا موسم شروع ہونے لگتا ہے تو لوگ اس بات کو لے کر پریشان ہوجاتے ہیں کہ کیا پہنا جائے اور کیا کھایا جائے، اور دوسری طرف اس بات کو بھی لے کر پریشان ہوجاتے ہیں کہ سردی کے اس موسم میں بیماریوں سے بچنے کے لئے کن ملبوسات کا انتخاب کیا جائے.. موسم سرما میں مفلرز کا استمعال ہوتا ہے , ٹوپیاں اور سویٹر زیادہ پہنے جاتے ہیں . پوری گردن کا لباس بھی سردیوں میں بہت مفید ہوتا ہے .
حالیہ تبصرے