زمرہ آرکائیو: مردانہ

  • 0

  • 0

  • 0




  • 0
ایسی چیزیں جو میٹابولزم کو نقصان پہنچاتی ہیں

ایسی چیزیں جو میٹابولزم کو نقصان پہنچاتی ہیں

لفظ میٹابولزم بہت عام ہے اور روزمرہ کی روٹین میں استعمال ہونے والا ہے، بہت سے لوگ اس سے واقف نہیں ہیں. اس کے بارے میں شعور صرف ان لوگوں کو ہے جو میڈیکل کی فیلڈ سے ہیں عام لوگ اسکے بارے میں اتنا نہیں جانتے. بنیادی طور پر میٹابولزم کیمائی سرگرمیاں ہیں جو زندہ رہنے کے روزمرہ کی جاتی ہیں.

“مزید پڑھیں ”

  • 0
جلد کی صفائی

ہربل طریقوں کے ساتھ جلد کی صفائی

سادہ اور چمکدار جلد اللہ کی ایک نعمت ہے، اور ہمیں اسکو برقرار رکھنے کے لئے اسکا خیال رکھنے کی ضرورت ہے. کسی اچھے فیس واش سے ہی چہرہ دھو لینا کافی نہیں ہے، ہمیں اسکی خوبصورتی کے لئے مزید صفائی کی ضرورت ہے، بہترین نتائج کے لئے گلاب کی پتیاں لیں اور ان میں تھوڑا سا شہد اور ہلدی شامل کریں اسے جلد پر لگائیں اور خشک ہونے دیں.

“مزید پڑھیں ”

  • 0
مانع حمل کے طریقوں

مانع حمل طریقوں یا پیدائش کنٹرول کے طریقوں

شادی کے بعد ہر جوڑے کو فوری طور پر خود کے لئے بچوں کا ارادہ نہیں ہے. یہ جوڑے کی زندگی باہر figuring وقت خرچ کرتے ہیں اور خود کو مالی طور پر مستحکم بنانے کے لئے چاہتے ہیں کرنا چاہتے ہیں. کچھ دیر کے سماجی و اقتصادی گروپوں کو کم سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ان کے بچوں کے درمیان ایک فرق برقرار رکھنے کے لئے چاہتے ہیں, دوسری صورت یہ کہ جوڑے کو ان کے خاندان مکمل کر لیا ہے اور مزید کسی بچے کی ضرورت نہیں ہے.

“مزید پڑھیں ”

  • 0
خالی پیٹ کیا کھایا جائے

خالی پیٹ کیا کھایا جائے

یہ اکثر کہا جاتا ہے کہ ناشتا ہماری صحت کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے. اکثر لوگ ایسے بھی ہیں جو صبح کا ناشتا نہیں کرتے اور دوپہر کا کھانا کھاتے ہیں. ایسا کرنے سے آپ دن میں سستی محسوس کرتے ہیں اور معمول کے مطابق کام نہیں کر پاتے. دنیا بھر سے تمام ڈاکٹر اور ماہرین کا یہی کہنا ہے کہ ناشتا جسمانی نشونما کے لیے بہت ضروری ہے. جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ان کو بیماریاں ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتاہے. ان کا سوال یہ ہوتا ہے کہ خالی پیٹ کیا کھایا جائے اور ان کے صحت سے متعلق کیا فوائد ہیں.

“مزید پڑھیں ”

0
0
0
0