زمرہ آرکائیو: غذا کی منصوبہ بندی

  • 0
صحت مند ناشتا

وزن میں کمی کے لئے صحت مند ناشتا

ہمیں اپنے دن کا آغاز صحت مند ناشتے سے کرنے چاہیے. صحت سے بھرپور ناشتا آپکو دن بھر کے لئے توانئی فراہم کرتا ہے. بیلنس غذا وہ غذا ہے جس میں تمام قدرتی اور ضروری غذائی اجزاء شامل ہوتے ہیں. تحقیق کے مطابق یہ بات واضح ہے کہ ایک ہفتے تک صحت مند ناشتہ کرنے سے وزن میں نمایاں کمی آتی ہے. صحت مند ناشتہ آپکے وزن کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور موسمی بیماریاں جیسے کہ نزلہ زکام ہونے سے بھی آپکی حفاظت کرتا ہے.

“مزید پڑھیں ”

فائبرز کے محرکات

فائبرز کے محرکات/فعال

لفظ فائبر قدیم لاطینی لفظ فائبرو سے ماخوذ کیا گیا ہے جس کے معنی دھاگے کے ہیں. فائبرز کی ساخت باریک دھاگوں پر مشتمل ہوتی ہیں جو بہت چھوٹی ہوتی ہے اور عام آنکھ سے نظر نہیں آتی . فائبرز زیادہ تر پھلوں اور سبزیوں کے پودوں پر ہوتے ہیں.
آپکی روزمرہ کی کھائی جانے والی غذا فائبرز کے بغیر نامکمل ہے.

“مزید پڑھیں ”

  • 0

انسان کے جسم میں lipids کے فوائد

Lipids کولیسٹرول کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور اس کی کیمیائی ساخت کا فارمولا صرف چربی کے بانڈ کی طرح ہے. lipids پانی میں حل نہیں ہوتے اور تیل بھی lipids اور چربی کی ایک شکل ہیں

یہ درست نہیں ہے کہ تمام چربی صحت کے لئے برا اثر رکھتی ہے. چربی کئی وزنی مواد سے بھری ہوتی ہے

“مزید پڑھیں ”

0
0
0
0