صحت کے لئے کیلے کے فوائد

  • 0
کیلے کے فوائد

صحت کے لئے کیلے کے فوائد

کیلا پوری دنیا میں مشہور پھل ہے. یہ انٹی اکسیڈینٹ , معدنیات اور وٹامن پر مشتمل ہوتا ہے. صحت کو لے کر اسکے بیشمار فائدے ہیں. یہ آپکے بلڈ پریشر. جو لوگ معدے کے السر کا شکار ہیں انکو چاہیے روزانہ ایک کیلا کھایئں یہ اس بیماری سے نجات دلوانے میں بہت فائدہ مند ہے, اس میں موجود خصوصیات السر کو ختم کر دیتی ہیں.

یہ حیض کی درد کو بھی کم کرتا ہے. اسکے علاوہ یہ دماغ کو طاقت دیتا ہے اور نظر کو کمزور ہونے سے بچاتا ہے. یہ آپکی ہڈیوں کو بھی مضبوط اور طاقتور بناتا ہے.


اس اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ

جواب چھوڑیں

0
0
0
0