مہینہ: دسمبر 2016

  • 0
قدرتی طور پرقد میں اضافہ

قدرتی طور پر قد میں اضافہ کرنے کے لئے تجاویز

قد آپکی شخصیت میں ایک اہم عنصر ہے. زیادہ تر لوگوں میں ان کے جینیاتی عوامل کی وجہ سے قد چھوٹا رہ جاتا ہے. لیکن اگر آپکے والدین کا قد اونچا ہے اور آپکا نہیں ہے, تو پھر آپ بھی قدرتی طور پرقد میں اضافہ لیکن اس کے لیے آپکو صحت مند طرز زندگی اپنانے کی ضرورت ہے.

سب سے پہلے آپکو اپنی نیند کو بہتر بنانے کی ضرورت ہو گی. سونے سے پہلے گرم پانی سے نہا لیں کیونکہ یہ آپکی نیند کو بہتر بناتا ہے.

اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کیا کھا رہے ہیں. صحت سے بھرپور خوراک استعمال کریں کیونکہ یہ آپکی نشونما میں فائدہ مند ہے. اپنی غزا میں سبزیاں اور پھل شامل کریں. وٹامن D بھی آپکی خوراک کا ایک اہم حصہ ہے. آپ وٹامن D انڈے سے, مچھلی اور مشروم سے حاصل کر سکتے ہیں. روزانہ دودھ کے دو سے تین گلاس پیئو. یہ کیلشیم سے بھوپور ہوتا ہے اور آپکی ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور قد کے ساتھ ساتھ آپکےجسم کی نشونما میں مدد کرتا ہے.

آپکو کھیلوں میں حصہ لینا چاہیے. باقاعدگی سے ورزش کرنی چاہیے جس میں یوگا بھی شامل ہونا چاہیے. آپ لٹکنے والی ورزش بھی کر سکتے ہیں, پاوّں کو ہاتھ لگانے والی ورزش, سومّنگ اور جسم میں لچک پیدا کرنے والی ورزشیں بھی کر کے قد میں اضافہ حاصل کر سکتے ہیں.


قدرتی طور پر جھریوں سے چٹکارا حاصل کر سکتے ہیں

قدرتی طور پر چہرے کی جھریاں ختم کرنے کے لیے گھریلو علاج

بڑھاپے سے پہلے کوئی بھی اپنے چہرے پر جھریاں نہیں چاہتا. صاف شفاف اور خوبصورت جلد سب کی خواہش ہوتی ہے. لیکن غزا اور خوبصورتی کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے آپکی عمر سے پہلے ہی آپ بوڑھے دکھائی دینے لگتے ہیں. جلد کی لچک ختم ہونے کی وجہ سے جھریاں پڑ جاتی ہیں. سورج کی کرنیں, سگریٹ نوشی, آلودگی, جلد پر اضافی چکنائی اور یکدم وزن میں کمی جھریاں پڑنے کی بڑی وجوہات ہیں. آپ قدرتی طور پر جھریوں سے چٹکارا حاصل کر سکتے ہیں اپنی جلد کی دیکھ بھال کر کے اور مندرجہ ذیل علاج کا استعمال کرتے ہوئے:

سب سے پہلے, آپکو اپنی خوراک اور جلد کی صفائی کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے.

زیتون کے تیل کی مدد سے متاثرہ حصّے پر مساج کریں. اس کے اندر جلد کے ٹوٹے ہوئے خلیات کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے.

ادرک صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے آپ ادرک کو شہد کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں یا آپ ادرک کی چائے بھی پی سکتے ہیں. کیلا بھی جلد کی صحت کے لیے بہت اچھا ہے.

دو پکے ہوئے کیلوں کو پیس کر ان کا پیسٹ بنا لیں اور جہاں ضروری ہو اس پیسٹ کو لگائیں اور آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں, پھر نیم گرم پانی کی مدد سے چہرہ دھو لیں اور موسچورائزر لگا لیں.


  • 0
ایسی چیزیں جو میٹابولزم کو نقصان پہنچاتی ہیں

ایسی چیزیں جو میٹابولزم کو نقصان پہنچاتی ہیں

لفظ میٹابولزم بہت عام ہے اور روزمرہ کی روٹین میں استعمال ہونے والا ہے، بہت سے لوگ اس سے واقف نہیں ہیں. اس کے بارے میں شعور صرف ان لوگوں کو ہے جو میڈیکل کی فیلڈ سے ہیں عام لوگ اسکے بارے میں اتنا نہیں جانتے. بنیادی طور پر میٹابولزم کیمائی سرگرمیاں ہیں جو زندہ رہنے کے روزمرہ کی جاتی ہیں.

“مزید پڑھیں ”

موسمی الرجی

موسمی الرجی اور اسکا علاج

انسانی جسم میں الرجی ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں. اردگرد کا ماحول اور کچھ عناصر الرجی ہونے کے زمےدار ہیں. قدرت نے ہمیں مدافعتی نظام دیا ہے، لیکن ایسے لوگ جنکا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہوتا ہے وہ ان موسمی الرجیز کا جلدی شکار ہوجاتے ہیں.

“مزید پڑھیں ”

  • 0
پھٹی ایڑھیاں

ٹوٹی/پھٹی ایڑھیاں

موسم سرما میں پھٹی ایڑھیاں یا جلد پر زخم عام طور پر دیکھے جاتے ہیں, اس قسم کے داغ یا زخم موسم سرما کی وجہ سے ہوتے ہیں. ہر عمر کے لوگوں کو پھٹی ایڑھیوں کا مسئلہ ہوتا ہے، اور یہ بہت درد ناک ہوتا ہے. یہاں تک کہ چلتے ہوئے پاؤں میں درد ہوتا ہے اور جلن کے ساتھ خون بھی نکلتا ہے.

“مزید پڑھیں ”

عمر سے پہلے بالوں کا سفید ہونا

عمر سے پہلے بالوں کا سفید ہونا

جب ہم پیدا ہوتے ہیں تو , ہمارے گھنے اور چمکدار بال ہوتے ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انکی چمک ختم ہوجاتی ہے یا تو یہ پورے سفید/ سرمئی ہوجاتے ہیں یہ صرف جڑوں سے ہوتے ہیں. آج کل سفید بال بالغوں کے لئے عام سی بات ہے، کیوں کہ تیس سال کی عمر کے بعد بال سفید ہونا شروع ہوجاتے ہیں. مشکل تب ہوتی ہے جب یہ سفید بال چھوٹی عمر میں ظاہر ہوجاتے ہیں. جوانی میں یا چھوٹی عمر میں سفید بال ہونا بہت ہی حیرت انگیز بات ہے. کبھی کبھی سفید بالوں کا ایک جھرمٹ بن جاتا ہے کبھی کبھی یہ جڑوں سے سفید ہوجاتے ہیں اور کبھی بس سروں سے، نہ تو یہ سارے سیاہ ہوتے ہیں اور نہ ہی سارے سفید.

“مزید پڑھیں ”

بانجھ پن

بانجھ پن

بانجھ پن بہت عام مسئلہ ہے اور خرابی کی شکایت ہے. پانچ جوڑوں میں سے ایک بانجھ پن میں مبتلا ہے. کچھ صورتوں میں مردوں کو یہ شکایت ہوتی ہے جبکہ کچھ صورتوں میں عورتوں کو اس مسئلے کا سامنا ہوتا ہے. تحقیق کے مطابق 55 فیصد بانجھ پن مردوں میں پایا جاتا ہے اور 45 فیصد بانجھ پن خواتین میں پایا جاتا ہے. مردوں میں بانجھ پن کی وجہ پتلے متحرک خلیے ہوتے ہیں اور متحرک خلیوں کی تعداد ایک خاص ہد سے کم ہوتی ہے. مرد میں ایک ڈسچارج میں سپرم کی مقدار 3.5 ملی لیٹر ہوتی ہے. روزانہ 30 کروڑ sperms ایک مرد کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں.

“مزید پڑھیں ”

سردی کا چھالا

سردی گھاووں یا بخار چھالا

سردی کا چھالا جسکو بخار کا چھالا بھی کہتے ہیں جو کہ سرخ رنگ کا ہوتا ہے جس میں مادہ بھرا ہوتا ہے، جسے عموما پس بھی کہتے ہیں. یہ سردی کا چھالا یا بخار کا چھالا ہونٹ کے اوپر, منہ یا چہرے کے کسی بھی حصے پر نمایاں ہوتا ہے. یہ چھوٹے چھوٹے دانوں کی مانند ہوتا ہے اور ایک گروپ کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے. اگر اس چھالے کا علاج نہ کیا جائے تو یہ کافی عرصے تک رہ سکتا ہے. جیسا کہ پہلے میں نے ذکر کیا ہے یہ مادے سے بھرا ہوتا ہے جس کو پس بھی کہتے ہیں اس کی وجہ سے آپ سے بات چیت کرتے ہوئے دوسرے لوگ بھی متاثر ہو سکتے ہیں.

“مزید پڑھیں ”

جلد کی صفائی

ہربل طریقوں کے ساتھ جلد کی صفائی

سادہ اور چمکدار جلد اللہ کی ایک نعمت ہے، اور ہمیں اسکو برقرار رکھنے کے لئے اسکا خیال رکھنے کی ضرورت ہے. کسی اچھے فیس واش سے ہی چہرہ دھو لینا کافی نہیں ہے، ہمیں اسکی خوبصورتی کے لئے مزید صفائی کی ضرورت ہے، بہترین نتائج کے لئے گلاب کی پتیاں لیں اور ان میں تھوڑا سا شہد اور ہلدی شامل کریں اسے جلد پر لگائیں اور خشک ہونے دیں.

“مزید پڑھیں ”

منہ کی بو

منہ کی بو یا منہ سے بو آنا

یہ لوگوں میں بہت عام بیماری ہے لیکن اس کے باعث بہت شرمندگی کا سامنا ہوتا ہے. اس صورت میں منہ سے بو آتی ہے اور آپ کے اردگرد کے لوگوں کو اس سے واقعی پریشانی کا سامنا ہوتا ہے. اس میں مبتلا شخص سماجی اجتماع میں آزادانہ طور پر نہیں جا سکتا یا کسی بھی اجتعماع میں اپنے خیالات کو بیان نہیں کر سکتے ہیں. وہ انسان پھر خود کو تنہا اور پریشان محسوس کرنے لگتا ہے. اس کے علاوہ جو لوگ اس مسئلے سے متاثر شخص کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں ان کو بھی بہت مشکل کا سامنا ہوتا ہے.

“مزید پڑھیں ”

0
0
0
0